ڈرامہ سیریل ’’رسمیں‘‘میں کردار روائتی ڈگر سے ہٹ کر ہے ،پریسہ

ڈرامہ سیریل ’’رسمیں‘‘میں کردار روائتی ڈگر سے ہٹ کر ہے ،پریسہ
 ڈرامہ سیریل ’’رسمیں‘‘میں کردار روائتی ڈگر سے ہٹ کر ہے ،پریسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل پریسہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیاراورکام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے۔پریسہ نے کہا کہ میں شب وروزمحنت سے بہت جلد شوبز انڈسٹری کا اہم حصہ بن جاؤں گی ماڈلنگ اورٹی وی ڈراموں کے ساتھ جب مجھے ٹی وی پر کام کرنے کی پیشکش ہوئی تومیں نے اس آفرکوقبول کیا اورپھرہمارے ڈرامہ کوبہترین رسپانس بھی ملا اس دوران بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ شوکت چنگیزی کی ڈرامہ سیریل ’’رسمیں‘‘میں میرا کردار روائتی ڈگر سے ہٹ کر ہے ۔میں ہمیشہ کم مگر معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں۔

مزید :

کلچر -