کچھ لوگوں کو میری شہرت ہضم نہیں ہوتی ،نداملک

کچھ لوگوں کو میری شہرت ہضم نہیں ہوتی ،نداملک
کچھ لوگوں کو میری شہرت ہضم نہیں ہوتی ،نداملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ ندا ملک نے کہا کہ کچھ لوگوں کو میری شہرت ہضم نہیں ہوتی وہ خود کو ٹھیک کرنے کی بجائے دوسروں پرتنقید کرتے ہیں مگر میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں ہمیں محنت سے کام کر کے اپنا نام بنایا ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ندا ملک نے کہا کہ میری پوری توجہ پرفارمنس اور اداکاری پر ہے میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں ہے اگر محنت کی جائے تو کامیابی مل ہی جاتی ہے ۔

منزل کے حصول کیلئے جدوجہد جاری ہے مشکلات سے گھبرانے والی نہیں ، شوبز انڈسٹری میں کچھ ایسا کرنا چاہتی ہوں کہ لوگ مجھے ہمیشہ یاد رکھیں۔

مزید :

کلچر -