سٹیج اداکار رضی کی بہن کی شادی،معروف فنکاروں کی شرکت

سٹیج اداکار رضی کی بہن کی شادی،معروف فنکاروں کی شرکت
 سٹیج اداکار رضی کی بہن کی شادی،معروف فنکاروں کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور(فلم رپورٹر)سٹیج اداکار رضی کی بہن کی شادی گزشتہ روز انجام پائی جس میں معروف فنکاروں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔شادی کی سادہ مگر پروقار تقریب میں جن فنکاروں نے شرکت کی ان میں نسیم وکی ، نا صر چنیوٹی ، سخاوت ناز ، افتخار ٹھا کر ، ظفری خان ، سدرہ نور، قیصر ثنا ء اللہ ، صو بیہ خان ، رائمہ خان نے اوردیگر کے نام نمایاں ہیں۔

مزید :

کلچر -