فلم’’ تم ہی تو ہو‘‘ کی نمائش مارچ میں متوقع

فلم’’ تم ہی تو ہو‘‘ کی نمائش مارچ میں متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ہدایت کارہ سنگیتا کی فلم ’’تم ہی تو ہو‘‘ کی نمائش مارچ میں متوقع ہے۔دو برس سے زائد عرصے سے جاری اس فلم کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔فلم کی ڈبنگ ایڈیٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے۔سنگیتا نے فلم میں زیادہ تر نئے اداکاروں کو کاسٹ کیا ہے۔فلم میں تیمور دانش، متیرا اور عینی نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔فلم جدید ٹیکنالوجی پر بنائی گئی ہے۔

مزید :

کلچر -