بھومی پیڈنیکر فلم ’ ’چمبل ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

بھومی پیڈنیکر فلم ’ ’چمبل ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی
 بھومی پیڈنیکر فلم ’ ’چمبل ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر فلم ’’چمبل ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھومی پیڈنیکر کا کہنا ہے کہ فلم ’’شنھ منگل ساودھان ‘‘ کے بعد اب وہ ہداییتکار ابھیشک چاوبے کی فلم ’’چمبل ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ فلم ’’چمبل ‘‘ کا سکرپٹ بہت معیاری ہے۔انہوں نے فلم میں اپنے کردار کے بارے میں کچھ نہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلم میں یہ کردار کرنے پر بہت خوش ہیں۔فلم میں ان کے ہمراہ سوشانت سنگھ راجپوت ہوں گے۔

مزید :

کلچر -