فلم ’’سی آر ڈی‘‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

فلم ’’سی آر ڈی‘‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( آن لائن ) بالی وڈہدایتکارکانتی کاندے کی فلم ’’سی آر ڈی‘‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کانتی کاندے کی فلم ’’سی آر ڈی‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم کی کہانی کالج سیٹج کے گرد گھومتی ہے اس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح فیلڈ آرٹسٹ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مرینمی گوڈبولے، وینے شرما، ساربھ سرساوت، ابھے ماہاجن اور ایشا کیسکر شامل ہیں۔
فلم 29ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -