شمس رانا اور مدھوپر ’’کھیڈ مقدراں دی‘‘ کے گانے کی عکسبندی

شمس رانا اور مدھوپر ’’کھیڈ مقدراں دی‘‘ کے گانے کی عکسبندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلمسٹار شمس رانا اور مدھو پر ’’کھیڈ مقدراں دی‘‘ کے گانے کی عکسبندی، ہدائتکار نویدرضا کی نئی پنجابی فلم’’کھیڈ مقدراں دی‘‘ کے ایک گانے اور چند سین کی عکسبندی گزشتہ روز گلشن اقبال پارک میں مکمل کی گئی جس کے کیمرہ مین اسد تھے اور ڈانس ڈائریکٹر ندیم شہزاد تھے۔ایک ملاقات کے دوران نوید رضا نے بتایاکہ یہ فلم کا آخری گانا اور سین تھے اب ان کی فلم مکمل ہوچکی ہے کچھ دنوں تک اس کی ایڈیٹنگ اور ڈبنگ کا کام بھی مکمل ہوجائیگا۔اور اپریل میں اس فلم کو سینما گھروں کی زینت بنادیاجائے گا۔

مزید :

کلچر -