پیانو نواز ہارون شاد کا پیانو کنسرٹ ملتوی

پیانو نواز ہارون شاد کا پیانو کنسرٹ ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)معروف پیانو نواز ہارون شاد کا پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں ہونے والا پیانو کنسرٹ ڈیفینس دھماکہ کے سوگ میں ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ہارون شاد نے بتایا کہ آئندہ تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ہم سوگوران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید :

کلچر -