بالی وڈ فلم ’’بہن ہو گی تیری ‘‘ کے ہدایتکار اور پروڈیو

بالی وڈ فلم ’’بہن ہو گی تیری ‘‘ کے ہدایتکار اور پروڈیو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگرفتار
ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ فلم ’’بہن ہو گی تیری ‘‘ کے ہدایتکار اور پروڈیو سر کو مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کے ہدایتکار اجے کے پنن الل کو فلم پروڈیو سر سمیت مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔رومانس اور مزاح سے بھرپور فلم میں راج کمار راؤ اور شروتی ہاسن شامل ہیں ۔فلم9جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید :

کلچر -