ایلز بتھ ٹیلر کی پہلی شادی کا عروسی جوڑا سوا لاکھ پاﺅنڈ میں فروخت

ایلز بتھ ٹیلر کی پہلی شادی کا عروسی جوڑا سوا لاکھ پاﺅنڈ میں فروخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                            لند ن( نیٹ نیوز)ہالی وڈ اداکارہ ایلز بتھ ٹیلر کی پہلی شادی کا عروسی جوڑا 1لاکھ 21 ہزار8سو 75 برطانوی پاﺅنڈ میں فروخت ہوگیا ہے۔ برطانیہ میں پوپ کلچر کے 120 سال مکمل ہونے پر آکشن ہاﺅس آف کرسٹیز میں رکھے گئے اس جوڑے کو ایلز بتھ ٹیلر نے اپنی پہلی شادی میں پہناتھا جو اپنی قیمت سے دوگنا زیادہ میں فروخت ہوا ہے،سفید رنگ کے اس عروسی جوڑے کو بنانے میں 13 میٹر ساٹن کا استعمال ہوا۔جس کو 15 کاریگروں نے 3 ماہ میں تیار کیا تھا۔

مزید :

کلچر -