پاکستانی شوبز میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے،اسلم پھلروان

پاکستانی شوبز میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے،اسلم پھلروان
 پاکستانی شوبز میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے،اسلم پھلروان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر )معروف اداکار و ڈائریکٹر اسلم پھلروان نے کہا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو سٹوڈیوز کی ویرانیاں ختم ہو سکتی ہیں‘ میں باتیں نہیں بلکہ انڈسٹری کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کر رہا ہوں۔اسلم پھلروان نے کہا کہ فلم انڈسٹری نے فنکاروں کو بہت کچھ دیا ہے۔
اور اب وقت آ چکا ہے کہ ہم بھی اس انڈسٹری کی ویرانی کو ختم کرنے کیلئے فنکارحصہ ڈالیں۔

مزید :

کلچر -