پی ایس 76دادو: پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو 45441ووٹ لے کر کامیاب، مدمقابل کے صرف 428ووٹ

پی ایس 76دادو: پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو 45441ووٹ لے کر کامیاب، مدمقابل کے ...
پی ایس 76دادو: پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو 45441ووٹ لے کر کامیاب، مدمقابل کے صرف 428ووٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 76دادو میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جمعرات کو پولنگ ہوئی۔اس حلقے میں کل 136پولنگ سٹیشنوں پر ووٹ ڈالے گئے۔جیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو 45441ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار علی جونیجو کو صرف 428ووٹ مل سکے۔اس کامیابی کے بعد پیپلز پارٹی کے کارکن جئے بھٹو کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور جیت کا جشن منایا۔

مزید :

دادو -