باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے12افرادجاں بحق

باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے12افرادجاں بحق
باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے12افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دادو(مانیٹرنگ ڈیسک) لنک روڈ پر خیرپورناتھن شاہ میں باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے 12افراد جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کے مطابق بس پر ہیوی ٹرانسمشن لائن کے تارگرنے سے آگ بھڑک اُٹھی اورآتشزدگی کے نتیجے میں جھلس کر ہلاکتیں ہوئیں جبکہ زخمی خیرپورناتھن ہسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں ۔
پولیس کے مطابق بس بیدشریف سے دادوجارہی تھی ۔

مزید :

دادو -