اینٹی کرپشن کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ، ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا سپروائزر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
دادو (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے سپروائزر کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے سپروائزر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔