فحش فلموں کی برطانوی اداکارہ ایک ایسے کام کیلئے ایران پہنچ گئیں کہ ملک میں ہنگامہ برپاہوگیا، ایسا کیا کام تھا کہ عوام احتجاج کرنے لگ گئے؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

فحش فلموں کی برطانوی اداکارہ ایک ایسے کام کیلئے ایران پہنچ گئیں کہ ملک میں ...
فحش فلموں کی برطانوی اداکارہ ایک ایسے کام کیلئے ایران پہنچ گئیں کہ ملک میں ہنگامہ برپاہوگیا، ایسا کیا کام تھا کہ عوام احتجاج کرنے لگ گئے؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی فحش فلموں کی اداکارہ کینڈی چارمز ایک ایسا کام کروانے کے لیے ایران پہنچ گئی کہ ایرانی شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 25سالہ کینڈی چارمز اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کے لیے ایران گئی تھی۔ ایران میں اس نے سفر کے دوران ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے ایک تصویر بنائی جس میں اس نے سکارف پہن رکھا تھا۔ اس نے جب یہ تصویر اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ سے شیئر کی تو ایران میں بھونچال آ گیا اور شہری غصے سے بپھر گئے کہ اسے ایران میں کیوں داخل ہونے دیا گیا ہے۔ حالانکہ کینڈی نے انسٹاگرام پر ایران اور ایرانیوں کی تعریف کی تھی۔ اس نے لکھا تھا کہ ”اب میں تہران سے محبت کرنے لگی ہوں۔ یہاں کے لوگ بہت مہربان اور فیاض ہیں۔ میرا ایران کا سفر انتہائی خوشگوار رہا۔“

تاریخ کا دردناک ترین واقعہ، وہ عورت جس نے احتجاجاً خود ہی اپنی چھاتی کاٹ ڈالی، کس چیز کے خلاف احتجاج کررہی تھی؟ ایسی حقیقت کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے
کینڈی نے اپنے دورہ ایران کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ ”میری ناک سیدھی نہیں تھی اوردنیا میں ناک کی بہترین سرجری ایران میں ہوتی ہے۔ اس لیے میں یہاں آئی۔ اب میں نے اپنی ناک سیدھی کروا لی ہے۔“ایرانی شہری کینڈی کے دورہ ایران اور انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویر پر اس قدر برہم ہوئے کہ اسے تصویر ہٹانی پڑ گئی۔ چند دن میں 40ہزار سے زائد ایرانیوں نے اس کی تصویر پر شکایت کی اور شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ دوسری طرف کچھ ایرانی شہری کینڈی کی حمایت میں بھی بول رہے ہیں مگر ان کی تعداد انتہائی کم ہے۔ واضح رہے کہ ایران کو ”ناک کی سرجری کا دارالحکومت“ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں ناک کی سرجری بہترین ہونے کے ساتھ ساتھ برطانیہ کی نسبت 60فیصد سستی بھی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -