ازدواجی فرائض کی ادائیگی کیلئے شادی شدہ جوڑوں کا پسندیدہ ترین وقت سائنسدانوں نے جدید تحقیق میں بے نقاب کردیا، تمام اندازے غلط ثابت کردئیے

ازدواجی فرائض کی ادائیگی کیلئے شادی شدہ جوڑوں کا پسندیدہ ترین وقت ...
ازدواجی فرائض کی ادائیگی کیلئے شادی شدہ جوڑوں کا پسندیدہ ترین وقت سائنسدانوں نے جدید تحقیق میں بے نقاب کردیا، تمام اندازے غلط ثابت کردئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے بہترین وقت کے متعلق طرح طرح کے اندازے بیان کئے جاتے ہیں لیکن ماہرین نے ایک تحقیقاتی سروے میں یہ تمام اندازے غلط ثابت کر دئیے ہیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سروے کے نتائج میں ماہرین نے بتایا ہے کہ ”ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے شادی شدہ جوڑوں کا پسندیدہ ترین وقت اتوار کی صبح 9بجے ہے۔ اس کے برعکس ناپسندیدہ ترین وقت پیر کی رات سوا 8بجے کاہوتا ہے۔“

’میں اپنے منگیتر سے پیار نہیں کرتی، اس سے بس اس لئے شادی کررہی ہوں کہ۔۔۔‘ نوجوان لڑکی نے انٹرنیٹ صارفین کو ایسا راز بتادیا کہ سن کر کنواروں کو شادی سے ہی ڈر لگنے لگے
رپورٹ کے مطابق برطانوی ماہرین نے اس سروے میں 2ہزار شادی شدہ جوڑوں سے سوالات کیے۔ ہائی سٹریٹ کیمسٹ کے ماہر الیکس فوکس کا کہنا تھا کہ ”سروے میں زیادہ تر افراد نے اتوار کی صبح 9بجے کے وقت کو پسندیدہ ترین قرار دیا۔ اس کے علاوہ اکثر نے ویک اینڈ کے پہلے دن صبح ساڑھے 11بجے، رات ساڑھے 10بجے اور ساڑھے 11بجے کا وقت بھی پسندیدہ قرار دیا۔ سب سے زیادہ ناپسندیدہ ترین وقت پیر کی رات سوا 8بجے قرار دیا گیا۔ میرے خیال میں اتوار کے دن لوگ پرسکون ہوتے ہیں کیونکہ انہیں کام پر نہیں جانا ہوتا، اس لیے وہ اس روز قربت کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -