’میری آنکھ کھلی تو 2 لوگوں نے مجھے پکڑ رکھا تھا اور باقی۔۔۔‘ 33 مردوں کے ہاتھوں درندگی کا نشانہ بننے والی نوجوان لڑکی نے ایسی داستان سنادی کہ انسانیت کانپ اٹھی

’میری آنکھ کھلی تو 2 لوگوں نے مجھے پکڑ رکھا تھا اور باقی۔۔۔‘ 33 مردوں کے ...
’میری آنکھ کھلی تو 2 لوگوں نے مجھے پکڑ رکھا تھا اور باقی۔۔۔‘ 33 مردوں کے ہاتھوں درندگی کا نشانہ بننے والی نوجوان لڑکی نے ایسی داستان سنادی کہ انسانیت کانپ اٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ”میں کسی اور جگہ سوئی تھی، جب بیدار ہوئی تو کسی اور جگہ پراس حالت میں موجود تھی کہ ایک مرد میرے نیچے اور ایک اوپر تھا اور دو مردوں نے مجھے بازوﺅں سے جکڑ رکھا تھا جبکہ درجنوں اردگرد کھڑے مجھ پر ہنس رہے تھے، میرے ساتھ وہ کچھ ہوا کہ میری زندگی ہی اجڑ گئی۔“ یہ داستان برازیل کی ایک 16سالہ لڑکی کی ہے، جو اس نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سنائی ہے۔

خاتون جیلر کی قیدیوں سے بھری تقریب میں ایسی شرمناک حرکت کہ پورے ملک کے قیدیوں نے اپنی ٹرانسفر کروانے کی کوششیں شروع کردیں

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق لڑکی کو ایک ساتھ 33افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس دوران اس کی ویڈیو بھی بنائی۔ بعد ازاں ویڈیو کے سکرین شاٹ لے کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کر دیئے۔ یہ تمام لوگ منشیات کے کاروباری تھے۔ اس کے ساتھ زیادتی کرنے والوں میں اس کا بوائے فرینڈ بھی شامل تھا۔ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لڑکی کا کہنا تھا کہ ”ان لوگوں نے مجھے کوئی نشہ آور چیز دے رکھی تھی کیونکہ جب میں بیدار ہوئی تو نشے کی حالت میں تھی۔ میرے اردگرد کئی مرد موجود تھے۔ بعد میں ان سب نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔“ پولیس کا کہنا ہے کہ ”ملزمان میں سے 2کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان میں ایک لڑکی کا بوائے فرینڈ اور ایک 41سالہ شخص ہے۔ ان کے خلاف جنسی زیادتی اور لڑکی کی فحش تصاویر شیئر کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -