حاملہ خاتون نے دنیا کے شرمناک ترین طریقے سے بچے کو جنم دینے کا اعلان کردیا، پوری دنیا کو توبہ پر مجبور کردیا

حاملہ خاتون نے دنیا کے شرمناک ترین طریقے سے بچے کو جنم دینے کا اعلان کردیا، ...
 حاملہ خاتون نے دنیا کے شرمناک ترین طریقے سے بچے کو جنم دینے کا اعلان کردیا، پوری دنیا کو توبہ پر مجبور کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ کی بے حیائی اور بے راہ روی کے قصے تو زبان زد عام ہیں اور یورپی افراد کچھ نیا کرنے کی دوڑ میں ہر طرح کا غیر اخلاقی کام کر گزرتے ہیں۔ ایک متنازعہ برطانوی ماڈل اور فحش فلموں کی اداکارہ جوزی کوننگھم نے بھی ایسا اعلان کر دیا ہے جس نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔
جوزی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے چوتھے بچے کی پیدائش ٹوئٹر پر لائیو سٹریم کریں گی تاکہ کروڑوں افراد اسے براہ راست دیکھ سکیں۔ گزشتہ سال جوزی نے اپنی نازک حصے کی سرجری کرانے اور فحش فلموں میں اداکاری کا ارادہ کیا تو اس میں رکاوٹ بننے والا 4 ماہ کا بچہ بھی گرا دیا تھا تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہونے سے قبل ہی دوبارہ حاملہ ہو گئیں۔

بالغوں کی فلموں میں اداکاری کرنے والی گوری اداکارہ سیدھے راستے پر آگئی، اسلام قبول کرلیا لیکن پھر برطانیہ میں اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر ہر مسلمان کا دل افسردہ ہوجائے
ماڈل جوزی اپنے بچے کی پیدائش کے مناظر ٹوئٹر کی ایپلی کیشن ”پیری سکوپ“ پر لائیو براڈکاسٹ کریں گی جسے ٹوئٹر پر بھی دیکھا جا سکے گا۔ ان کی پروموشن کرنے والے ’راب کوپر ‘نے یہ اعلان بھی سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر ہی کیا۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ” 4 ہفتے جوزی کو قائل کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ اچھا آئیڈیا نہیں مگر اس نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں جیسے ہی لیبر روم میں جاﺅں گی تو تمام مناظر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ ''JosieCOnline" کے ذریعے لائیو سٹریم کروں گی۔“ جوزی کا ماننا ہے کہ کسی بھی عورت کی زندگی میں یہ سب سے زیادہ خوشی کا دن ہوتا ہے اور اسی لئے وہ اپنا تجربہ لاﺅ اور بغیر کسی سینسر کے لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہیں۔
جوزی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل برپا ہو گئی ہے اور ہر جانب سے ان کیلئے ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ جوزی کے اس فیصلے پر خوش نظر آتے ہیں تو دوسری جانب ان لوگوں کی تعداد بھی کہیں زیادہ ہے جو اس فیصلے پر جوزی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -