وہ 10 باتیں جو خوشگوار شادی کیلئے ہر بیوی کو اپنے شوہر کو ضرور کہنی چاہئیں

وہ 10 باتیں جو خوشگوار شادی کیلئے ہر بیوی کو اپنے شوہر کو ضرور کہنی چاہئیں
وہ 10 باتیں جو خوشگوار شادی کیلئے ہر بیوی کو اپنے شوہر کو ضرور کہنی چاہئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)بیویوں کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کے شوہر ان کے ساتھ پیار کریں اور اس مقصد کے لئے وہ مختلف طریقے بھی آزماتی ہیں۔آئیے آپ کو ایسے طریقے بتاتے ہیں جو بیویاں اپنے شوہر پر آزمائیں اور ان سے یہ باتیں کہیں تو دونوں کی محبت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
*آپ اس شرٹ میں بہت اچھے لگ رہے ہیں۔
*میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کبھی اتنے اچھے انسان سے ملوںگی۔
*میں سوچ بھی نہیں سکتی کہ آپکے بغیرمیں کچھ کر پاتی۔
*مجھے خوشی ہے کہ ہم نے شادی کا سوچا۔
*جب میں آپ کے ساتھ ہوتی ہوں تو زیادہ اچھاکام کرتی ہوں۔
*آپ کی مسکراہٹ میںمیری خوشی چھپی ہے۔
*ہم بہت اچھا جوڑا ہیں اور لوگ ہم پر رشک کرتے ہیں۔
*مجھے آپ کے ساتھ بیدار ہونا اچھا لگتا ہے۔
*میرے دن کا سب سے خوشگوار لمحہ آپ کو دیکھناہوتا ہے۔
*کچھ نہ بھی کروں اور آپ کے ساتھ وقت گزر جائے،یہ بھی مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔
*آپ بالکل ویسے ہیں جس کی میں نے تمنا کی تھی۔
*مجھے اپنے بچوںکے لئے آپ جیسا انسان ہی چاہیے تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -