شادی شدہ خاتون کو شوہر سے بے وفائی بے حد مہنگی پڑگئی، اپنے عاشق سمیت ہوٹل میں ایسی شرمناک ترین حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی کہ دیکھنے کیلئے دور دور سے شہری جمع ہوگئے کیونکہ۔۔۔

شادی شدہ خاتون کو شوہر سے بے وفائی بے حد مہنگی پڑگئی، اپنے عاشق سمیت ہوٹل میں ...
شادی شدہ خاتون کو شوہر سے بے وفائی بے حد مہنگی پڑگئی، اپنے عاشق سمیت ہوٹل میں ایسی شرمناک ترین حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی کہ دیکھنے کیلئے دور دور سے شہری جمع ہوگئے کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیروبی (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیامیں بیوی کے ناجائز مراسم سے تنگ آئے ایک شوہر نے مبینہ طور پر کالے جادو کا سہارا لے کر ایک ایسا عمل کر ڈالا کہ اس کی بیوی اپنے آشنا کے ساتھ انتہائی شرمناک حالت میں ساری دنیا کے سامنے تماشا بن گئی۔
دی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ خاتون ایک ہوٹل میں اپنے آشنا سے ملنے گئی تھی لیکن اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کے خاوند نے اس کے جسم پر ’جوجو‘ عملیات کروادئیے تھے۔ جونہی خاتون اور اس کے آشنا نے بے حیائی کا آغاز کیا تو ان کے جسم آپس میں جڑ گئے اور تمام تر کوشش کے باوجود علیحدہ ہونے میں ناکام ہوگئے۔

دو کروڑ مَردوں کو شرمناک آفر دینے والی خاتون نے اب ایک ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ جسے بھی پتا چلے کانوں کو ہاتھ لگائے
یہ دونوں ایکسپلور ان نامی ہوٹل کے ایک کمرے میں آپس میں جڑے پڑے تھے۔ جب علیحدہ ہونے کی ہر کوشش ناکام ہوگئی تو خاتون شدید گھبراگئی اور اس نے چیخنا چلانا شروع کردیا۔ پھر دونوں نے مل کر مدد کے لئے آوازیں لگانا شروع کردیں،جنہیں سن کر ہوٹل کا سٹاف اور آس پاس کے کمروں میں ٹھہرے لوگ ان کی مدد کو آئے۔ جب کوئی بھی ان کا مسئلہ حل نہ کرپایا تو بالآخر انہیں ہسپتال لیجانے کے سوا کوئی چارہ نہ رہا۔

جب انہیں قریب واقع ہسپتال کی جانب لیجایا جارہا تھا تو سینکڑوں لوگ جمع ہوگئے جو حیرت سے انہیں دیکھ رہے تھے۔ انہی دیکھنے والوں میں سے کسی نے ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر پوسٹ کردی، جو اب ساری دنیا میں دیکھی جارہی ہے۔ اگرچہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ خاتون کے خاوند نے اس کے جسم پر جادوئی عملیات کررکھے تھے تاکہ وہ ناجائز تعلق استوار کرے تو فوری پکڑی جائے، لیکن طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا Vaginismus نامی طبی مسئلے کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے جس کی بنیادی وجہ اندرونی اعضاءکا انفیکشن یا نفسیاتی دباﺅ ہو سکتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -