اس مندر میں ہندو اپنے بھگوان کو کیا پیش کرنے آتے ہیں؟ ناقابل یقین حقیقت جانئے

اس مندر میں ہندو اپنے بھگوان کو کیا پیش کرنے آتے ہیں؟ ناقابل یقین حقیقت جانئے
اس مندر میں ہندو اپنے بھگوان کو کیا پیش کرنے آتے ہیں؟ ناقابل یقین حقیقت جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ویسے تو ہندو مذہب میں عجیب و غریب رسومات ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے ہندو مندر کے بارے میں بتائیں گے جہاں لوگ چڑھاوے کے لئے ایک ایسی چیز کا استعمال کرتے ہیں کہ آپ سن کر ہنس پڑیں گے۔

مزید پڑھیں:”چور مندر سے بھگوان لے اڑے“
بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اوجن کے ’شری کال بھیرو ‘مندر میں ہندو شراب لے کر آتے ہیں جو وہ اپنے بھگوان پر چڑھاتے ہیں۔یہاں سینکڑوں کی تعدادمیں لوگ آتے ہیں اور شراب کا چڑھاوا چڑھا کر منتیں مانگتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ آنے والے افراد کو شراب کی صورت میں’پرساد‘بھی دیا جاتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -