’میں نے 100 شادی شدہ مردوں سے تعلقات قائم کئے اور اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ۔۔۔‘ بیوہ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دنیا بوکھلا کر رہ گئی

ڈیلی بائیٹس

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک بیوہ خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے 100سے زائد شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات قائم کیے اور اس نے اپنی اس بے شرمی کی ایسی وجہ بتائی ہے کہ سن کر پوری دنیا حیران رہ گئی ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق گوینتھ لی نامی یہ 47سالہ بیوہ لندن کی رہائشی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ”میں لوگوں کی شادیاں بچانے کے لیے یہ کام کرتی ہوں، کیونکہ ادھیڑ عمری میں خواتین کو جنسی تعلق میں دلچسپی نہیں رہتی۔ ایسے میں شوہر کے جنسی تعلق کا تقاضا کرنے پر ان کے جھگڑے ہوتے ہیں اور ان کی شادیاں ٹوٹ جاتی ہیں، چنانچہ میں ان بیویوں کا ازدواجی فرض کی ادائیگی کا دباﺅ بانٹ کر ان کی شادیاں ٹوٹنے سے بچاتی ہوں۔“

یہ خوبرو مسلمان لڑکی کیا کام کرتی ہے؟ وہ کام جو کسی پاکستانی لڑکی نے کبھی نہ کیا
گوینتھ لی جوانی میں ماڈلنگ کے پیشے سے وابستہ رہ چکی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ ”مجھے معلوم ہے کہ بہت سے لوگ 100سے زائد لوگوں کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر میری مذمت کریں گے لیکن مجھے اس پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ آدھی سے زیادہ بیویوں کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے شوہر کیا کر رہے ہیں۔ وہ اس لیے ان کی طرف سے آنکھیں موند لیتی ہیں کیونکہ وہ اپنے شوہروں کو خوش دیکھنا چاہتی ہیں اور اپنی شادی کو بچانا چاہتی ہیں۔چنانچہ میں ان کی شادیاں بچانے میں ان کی مدد کرتی رہی ہوں۔ اس لیے لوگ جو بھی کہتے ہیں تاہم میں اپنے کیے پر نادم نہیں ہوں۔“