میں نے ان میاں بیوی کو قرض دیا تھا ، ملاقات کرنے انکے گھر گئی تو 60سالہ شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور اس دوران اسکی بیوی میرے سامنے ۔۔۔“خاتون کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقع، میاں بیوی کی ملکر ایسی حرکت کہ شیطان کو بھی شرم آجائے

میں نے ان میاں بیوی کو قرض دیا تھا ، ملاقات کرنے انکے گھر گئی تو 60سالہ شخص نے ...
میں نے ان میاں بیوی کو قرض دیا تھا ، ملاقات کرنے انکے گھر گئی تو 60سالہ شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور اس دوران اسکی بیوی میرے سامنے ۔۔۔“خاتون کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقع، میاں بیوی کی ملکر ایسی حرکت کہ شیطان کو بھی شرم آجائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست تلنگانہ میں 60سالہ شخص نے بیوہ خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، اس دوران ملزم کی بیوی واقعے کی فلم بناتی رہی۔ 

تفصیلات کے مطابق 38سالہ بھارتی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ60سالہ شخص نے اسے اپنے گھر میں حوس کا نشانہ بنایا اور ا س دوران ملزم کی بیوی اپنے موبائل پر ویڈیو بناتی رہی ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تین ماہ قبل خاتون نے انہیں80 ہزار روپے بطور قرض دیا جو ملزمان نے خرچ کر دیااور پھر ملنے کیلئے گھر آنے پر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔ ملزمان نے خاتون کو واقع منظر عام پر لانے کی صور ت میں ویڈیو لیک کرنے کی دھمکیاں بھی دیں ۔
پولیس کے مطابق خاتون فینسی سٹور چلاتی ہے جسے ملزم نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ویڈیو کی دھمکی دیکر دوبارہ بدفعلی کیلئے اکسایا مگر اس نے انکار کر دیا ۔ خاتون کی درخواست پر ملزمان میاں بیوی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -