نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن نیلام کرنے کا اعلان کردیا لیکن ساتھ ہی اپنے بارے میں ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر آپ کو اس پیشکش پر یقین نہیں آئے گا کیونکہ۔۔۔

نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن نیلام کرنے کا اعلان کردیا لیکن ساتھ ہی اپنے ...
نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن نیلام کرنے کا اعلان کردیا لیکن ساتھ ہی اپنے بارے میں ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر آپ کو اس پیشکش پر یقین نہیں آئے گا کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوز ڈیسک) مغربی معاشرے کی اخلاقی پستی کی انتہا دیکھنا چاہیں تو ان نوجوان لڑکیوں کو دیکھ لیجئے جو اپنا کنوارہ پن بھاری رقوم کے عوض فروخت کر رہی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل تک تو اس طرح کے اکا دکا واقعات سامنے آتے تھے لیکن اب ان کی تعداد درجنوں میں پہنچ رہی ہے۔ حد تو یہ ہے کہ ان لڑکیوں کی دیکھا دیکھی اب ایک خواجہ سرا نے بھی اپنا کنوارہ پن فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ جلد ہی وہ تبدیلی جنس کے آپریشن کے بعد لڑکی بننے والا ہے، لہٰذا اپنے کنوارے پن کی بولی ابھی سے لگا دی ہے۔

سعودی عرب میں ایک شام گزارنے کے لیے سعودی شہزادے کی امریکی فحش اداکارہ کو ناقابل یقین پیشکش
ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق لیلا روز نامی اس خواجہ سرا کا کہنا ہے کہ اسے اپنی جنس تبدیل کروانے کیلئے 15ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 22لاکھ پاکستانی روپے) کی ضرورت ہے جبکہ بعدازاں جسم کے کچھ حصوں کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے مزید 15ہزار پاﺅنڈ کی ضرورت ہو گی۔ لیلا کا کہنا ہے کہ وہ جیسے ہی تبدیلی جنس کے بعد ایک نئی اور کنواری لڑکی بنے گا تو اپنا کنوارہ پن اس شخص کے نام کرے گا جو اس کی جنس تبدیل کروانے کے اخراجات اد کرنے کو تیار ہو۔


لیلا نے تبدیلی جنس کا عمل پہلے ہی شروع کررکھا ہے اور وہ اس کیلئے مخصوص ادویات اور ہارمون استعمال کررہی ہے۔ اگلا مرحلہ سرجری کے ذریعے جنسی اعضاءکی تبدیلی کا ہے، جس کے بعد وہ خواجہ سرا سے لڑکی بن جائے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -