آدمی نے اپنا سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھا تو اپنا ہی ہمسایہ اس کے گھر کے پاس انتہائی شرمناک حرکت کرتے نظر آگیا، رنگے ہاتھوں پکڑا تو آگے سے اس نے ایسی وجہ بتادی کہ پولیس والے بھی بولنا بھول گئے

آدمی نے اپنا سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھا تو اپنا ہی ہمسایہ اس کے گھر کے پاس ...
آدمی نے اپنا سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھا تو اپنا ہی ہمسایہ اس کے گھر کے پاس انتہائی شرمناک حرکت کرتے نظر آگیا، رنگے ہاتھوں پکڑا تو آگے سے اس نے ایسی وجہ بتادی کہ پولیس والے بھی بولنا بھول گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا میں ایک جنسی درندے نے تین سال سے اپنے ہمسائے کی گدھی کو ہوس کا نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا لیکن جب بالآخر پکڑا گیا تو اپنی بے حیائی کی ایسی وجہ بیان کر دی کہ سننے والے ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گئے۔
سیلیوآرم سپرنگس پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ 49سالہ ایورٹ لی گامپٹن اپنے ہمسائے کی گدھی کے ساتھ باقاعدگی سے بدفعلی کرتا تھا لیکن آخرکار جب ہمسائے نے سی سی ٹی وی کیمرے سے اس کی ریکارڈنگ کر کے پولیس کو فراہم کی تو اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ویڈیو ریکارڈنگ میں گامپٹن کو اپنے ہمسائے ایمرٹ کی گدھی کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

قیامت کی نشانی ،امریکی مردنے بیٹے کو جنم دے ڈالا
ایمرٹ نے پولیس کو بتایا کہ ان کا ہمسایہ گامپٹن اکثر ان کی گدھی سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کرتا تھا لیکن ان کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ موقع پاکر اسے بدفعلی کا نشانہ بھی بناتا تھا۔ انہوں نے گامپٹن کو کئی بار منع کیا لیکن وہ باز نہ آیا تو بالآخر تنگ آکر انہوں نے گدھی کے پاس ایک خفیہ ویڈیو کیمرہ نصب کردیا۔ اس کیمرے کی ریکارڈنگ سے پتہ چلا کہ گامپٹن روزانہ گدھی کو بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا۔ ایمرٹ نے یہ خوفناک ویڈیو ریکارڈنگ دیکھ کر پولیس کو خبر کی اور اگلے دن پولیس نے گامپٹن کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑلیا جب وہ ایک بار پھر گدھی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنارہا تھا۔
تفتیش کے دوران گامپٹن نے بتایا کہ وہ بھنگ پینے کا عادی ہے لیکن یہ مشروب پیتے ہی اس کے ذہن پر شیطان سوار ہو جاتا تھا اور وہ بے اختیار ہو کر اپنے ہمسائے کی گدھی پر ٹوٹ پڑتا تھا۔ اس نے یہ افسوسناک انکشاف بھی کیا کہ وہ بے زبان گدھی کی عزت گزشتہ تین سال سے پامال کر رہا تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -