ماں اور نوجوان بیٹی نے مل کر ایک دوسرے کے ساتھ ایسا شرمناک ترین کام کردیا جو آج تک دنیا کی تاریخ میں کسی نے نہیں کیا، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا

ماں اور نوجوان بیٹی نے مل کر ایک دوسرے کے ساتھ ایسا شرمناک ترین کام کردیا جو ...
ماں اور نوجوان بیٹی نے مل کر ایک دوسرے کے ساتھ ایسا شرمناک ترین کام کردیا جو آج تک دنیا کی تاریخ میں کسی نے نہیں کیا، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشرہ کچھ اس قدر بے راہروی کا شکار ہو چکا ہے کہ وہاں محرم و نامحرم کا فرق مٹ چکا ہے۔ گزشتہ دنوں ایک خبر آئی تھی جس کے مطابق ایک ماں نے اپنے ہی بیٹے کے ساتھ شادی رچا لی تھی۔ اب ایسی ہی ایک اور خبر آ گئی ہے۔ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما میں ہم جنس پرست ماں بیٹی نے آپس میں شادی کر لی ہے جو انسانی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ ہے۔ 43سالہ پیٹریشا این سپین اور اس کی 25سالہ بیٹی مسٹی ویلویٹ ڈان سپین نے رواں سال مارچ میں شادی کی۔

’میری بیٹی تھی اور وہ 20 نوعمر لڑکے تھے، پھر۔۔۔‘ عدالت میں لڑکی کی ماں نے ایسی شرمناک حقیقت سے پردہ اُٹھادیا کہ جج کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ گیا

ریاست اوکلاہوما میں محرم رشتوں کی باہم شادی قانوناً جرم ہے اس لیے ان کی اس شرمناک حرکت کی خبر عام ہونے پر پولیس حرکت میں آئی اور انہیں گرفتار کر لیا۔ ان کے خلاف اب عدالت میں مقدمہ زیرسماعت ہے۔ گزشتہ روز عدالت میں سماعت کے دوران پیٹریشا نے بتایا کہ ”شوہر کے انتقال کے بعد عدالت نے میرے بچوں کو میرے شوہر کی والدہ کے حوالے کر دیا۔ دو سال بعد میری یہ بیٹی میرے پاس آئی۔ اس کے برتھ سرٹیفکیٹ پر میرا نام موجود نہیں تھا لہٰذا میں نے سمجھا کہ ہماری شادی ہو سکتی ہے۔اس لیے میں نے اس سے شادی کر لی۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -