بھارتی عدالت نے شوہر کو کام چور بیوی کے خلاف طلاق کا حق دے دیا

بھارتی عدالت نے شوہر کو کام چور بیوی کے خلاف طلاق کا حق دے دیا
بھارتی عدالت نے شوہر کو کام چور بیوی کے خلاف طلاق کا حق دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ایک عدالت نے شوہر کو اپنی کام چور بیوی کے خلاف طلاق کا حق دے دیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  فیملی کورٹ نے قراردیاہے کہ سست اور گھریلو کام کاج نہ کرنے والی بیوی کو مرد طلاق دے سکتاہے اور یہ اُس کا اختیار ہے جسے وہ کسی بھی وقت استعمال کرسکتاہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -