عورتوں کے دماغ سے خون نکال کر پینے والا مرد، یہ کام کیوں کرتا ہے؟ ایسی وجہ بتادی کہ سن کر ہی آپ کی چیخ نکل جائے

عورتوں کے دماغ سے خون نکال کر پینے والا مرد، یہ کام کیوں کرتا ہے؟ ایسی وجہ ...
عورتوں کے دماغ سے خون نکال کر پینے والا مرد، یہ کام کیوں کرتا ہے؟ ایسی وجہ بتادی کہ سن کر ہی آپ کی چیخ نکل جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس میں خواتین کو قتل کرکے ان کا خون پینے اور دماغ کھانے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے پولیس کو اس بھیانک جرم کی ایسی وجہ بتائی کہ سن کر ہر کوئی وحشت زدہ رہ جائے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق 21سالہ دمتری لوچین نے اپنے جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسے خواتین کا دماغ بہت مزیدار لگتا ہے اور وہ کھانے کے ساتھ خواتین کا خون نہ پئے تو اسے مزہ نہیں آتا۔

’مسلمان باپ اپنی بیٹیوں سے شادی کرسکتے ہیں اگر۔۔۔‘ مصری مفتی نے تاریخ کا متنازعہ ترین فتویٰ دے دیا، ہر مسلمان کے ہوش اُڑادئیے
رپورٹ کے مطابق دمتری کا آخری شکار 45سالہ اوگلا بی نامی خاتون بنی۔ اس نے خاتون سے دوستی کی اور پھر 8مارچ کو جب دونوں اکٹھے خواتین کا عالمی دن منا رہے تھے،اس نے شراب کی بوتل اوگلا کے سر پر دے مار اور ٹوٹی ہوئی بوتل کئی بار اس کے سینے میں گھونپی۔ پولیس کے مطابق وہ گوشت بنانے والے ایک چھرے سے خواتین کی کھوپڑی توڑتا اور دماغ نکال کر فرائی کرکے کھاتا تھا۔دمتری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جہاں سے اسے عمر قید کی سزا ہونے کا امکان ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -