سہاگ کی رات مرد یہ مہنگا ترین ”پان “ کھانے کی ضد کیوں کرتے ہیں؟ وجہ ایسی کہ عام مرد بھی اسکا تقاضا کرنے پر مجبور ہوجائیں

سہاگ کی رات مرد یہ مہنگا ترین ”پان “ کھانے کی ضد کیوں کرتے ہیں؟ وجہ ایسی کہ ...
سہاگ کی رات مرد یہ مہنگا ترین ”پان “ کھانے کی ضد کیوں کرتے ہیں؟ وجہ ایسی کہ عام مرد بھی اسکا تقاضا کرنے پر مجبور ہوجائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( طبی رپورٹر)مرداپنی سہاگ رات منانے کے لیے کئی خاص قسم کی چیزیں کھانے کے شوقین ہوتے ہیں ۔خاص طور پر اس رات سپیشل پان کھانا ان کی ترجیحات میں شامل ہوتا ہے۔یہ پرانے وقتوں سے روایت چلی آرہی ہے کہ سہاگ رات کودولہا جب تک یہ پان نہ کھالے اسکی خوشی اور جوش پورا نہیں ہوتا۔اس پان کو ” سہاگ پوڑا “ کہتے ہیں ۔اس پان کو دولہا کی مالی حیثیت کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔جو آٹھ سو سے پانچ ہزارروپے تک ملتا ہے۔پان فروشوں کا دعویٰ ہے کہ جو دولہا یہ پان کھاتا ہے اسکو ویاگرہ کی ضرورت نہیں پڑتی۔
” سہاگ پوڑا“کافی بڑا ہوتاہے جسے تھوڑا تھوڑا اورکچھ کچھ دیر بعد کھایا جاتا ہے اور یوں یہ ساری رات مرد کی بھوک اور توانائی بڑھاتا ہے۔ اس ایک پان کا کم از کم وزن ایک پاو¿ ہوتا ہے۔ اس میں چاندی ورق کی الائچی اور خالص زعفران و پستہ میوے ڈالے جاتے ہےں۔سہاگ پوڑا کے مہنگا ہونے پر پان فروش اقبال شیخ کا کہنا ہے کہ اس وقت پستہ تین ہزار روپے کلو ،زعفران پچاس ہزارروپے کلوہے اس لئے جس کو سہاگ کی رات کو یادگار بنانے کا شوق ہے وہ سہاگ پوڑا لازمی کھائے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -