امریکی خاتون نے سگے بیٹے سے شادی رچالی، 15 ماہ بعد یہ شادی توڑ کر ایسی شخصیت کی دلہن بن بیٹھی کہ پتہ چلتے ہی پکڑ لیا گیا اور پھر۔۔۔

ڈیلی بائیٹس

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی میں خاتون نے اپنی ہی بیٹے اور پھر بیٹی سے شادی کر کے دنیا کو حیران کردیا ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوکلاھوما کے علاقے ’اسٹیفنز‘ کی ایک مقامی عدالت نے اپنی والدہ کے ساتھ شادی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ دوسری طرف اس کی والدہ بھی اسی شرمناک کیس میں زیرحراست ہے، توقع ہے کہ اسے بیٹی کی نسبت قید کی دوگنا سزا سنائی جائے گی کیونکہ اس نے بیٹی کے ساتھ شادی سے قبل سنہ 2008میں اپنے ہی بیٹے جودی کاولن سپان سے شادی کی تھی اور دونوں 15ماہ تک ماں بیٹا نہیں بلکہ میاں بیوی کے طور پر زندگی گذارتے رہے۔پولیس کی تحقیقات کے دوران والدہ نے بتا یا کہ اپنی بیٹی اور بیٹے سے شادی جنسی لذت کے حصول کے لیے نہیں بلکہ فوج کی لازمی سروس سے بچنے کے لیے کی تھی ۔
مزید خبریں :سنی لیونی کزن کی شادی میں ایسے کپڑے پہن کر شریک ہو گئیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے، دلہا بھی اپنی دلہن کو بھول گیا