یہ خواتین اپنے بالوں کو خود ہی کیوں جلارہی ہیں؟ فائدہ ایسا کہ جان کر یقین کرنا مشکل

یہ خواتین اپنے بالوں کو خود ہی کیوں جلارہی ہیں؟ فائدہ ایسا کہ جان کر یقین ...
یہ خواتین اپنے بالوں کو خود ہی کیوں جلارہی ہیں؟ فائدہ ایسا کہ جان کر یقین کرنا مشکل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساؤپالو(نیوزڈیسک)بالوں کی کوجلانے کی بدبو بہت ہی بری لگتی ہے لیکن کچھ خواتین ایسی بھی ہیں جو جان بوجھ کر اپنے بالوں کو جلاتی ہیں اور اس کے پیچھے یہ راز پوشیدہ ہے کہ ان کے بال اس عمل سے خوبصورت ہوجاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:ماہرین طب ہاتھ کے ذریعے ہر قسم کی بیماری کا علاج کیسے کرتے ہیں؟آپ بھی جائنے اور آزمایئے
خواتین یہ کام بہت شوق سے کرتی ہیں جس میں ان کے بالوں کی لٹیں بناکر بچے ہوئے بالوں پر موم بتی کا شعلہ پھیرا جاتا ہے تا کہ بقیہ بال جل جائیں۔اس کے بعد قینچی سے بالوں کے کونوں کو کاٹا جاتا ہے اور بالوں کو دھیرے سے کھینچ کھینچ کر اور پانی یا موسچرائزرلگا کر درست حالت میں لایا جاتا ہے۔اس کے بعد بالوں کو ڈرائے کیا جاتا ہے۔اب بہت ہی خوبصورت بال آپ کے سامنے تیار ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -