اگر فلائٹ لیٹ ہوجائے تو پریشان نہ ہوں بلکہ یہ طریقہ استعمال کرکے ایک لاکھ روپے سے زائد حاصل کریں

اگر فلائٹ لیٹ ہوجائے تو پریشان نہ ہوں بلکہ یہ طریقہ استعمال کرکے ایک لاکھ ...
اگر فلائٹ لیٹ ہوجائے تو پریشان نہ ہوں بلکہ یہ طریقہ استعمال کرکے ایک لاکھ روپے سے زائد حاصل کریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) پاکستان میں فلائٹ کا لیٹ ہونا ایک نارمل سی بات سمجھی جاتی ہے اور کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ آج کا جہاز اگلے دن روانہ ہوتا ہے لیکن امریکہ میں مسافر کے ساتھ ایسا کرنے پر اسے مالامال کرنا ہے۔

امجد اللہ خان نے سیاست سے توبہ کر لی، دوران قید احساس ہوا کہ لندن میں بیٹھے افرادپاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں: سابق رہنماء ایم کیو ایم

ویب سائٹ Redditپر بتایا گیا ہے کہ اگر امریکہ میں کسی ائیر لائن کی جانب سے اووربکنگ کی صورت میں آپ کی فلائٹ 4گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوتو آپ کو ٹکٹ کی قیمت کے چار گنا زیادہ پیسے ملتے ہیں اور یہ رقم زیادہ سے زیادہ 1300ڈالرز(ایک لاکھ35ہزار) ہوسکتی ہے۔ اسی طرح اگر یورپ میں آپ کی فلائٹ ایک رات تاخیر کاشکار ہوتوآپ کو ہوٹل میں قیام کے ساتھ وہاں لے جانے اور واپس ائیرپورٹ تک لانے کے لئے ٹیکسی بھی دی جاتی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ ائیرلائنز اہلکاروں سے رابطہ کریں ورنہ کوئی آپ کو خود نہیں کہے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -