’کوئی میرا یقین نہیں کرے گا کہ میرے اپنے ہی۔۔۔‘ 3ہزار مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی نوجوان لڑکی نے پولیس کو دیکھتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پولیس والوں کے بھی پیروں تلے واقعی زمین نکل گئی

’کوئی میرا یقین نہیں کرے گا کہ میرے اپنے ہی۔۔۔‘ 3ہزار مرتبہ جنسی زیادتی کا ...
’کوئی میرا یقین نہیں کرے گا کہ میرے اپنے ہی۔۔۔‘ 3ہزار مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی نوجوان لڑکی نے پولیس کو دیکھتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پولیس والوں کے بھی پیروں تلے واقعی زمین نکل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریا میں پولیس نے 24سال سے گھر میں قید کی گئی ایک خاتون کو بازیاب کروایاجس نے پولیس کو دیکھتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ آفیسرز کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق الزبتھ فریزل نامی اس خاتون کو خود اس کے سگے باپ نے بچپن ہی سے قید کر رکھا تھا۔ الزبتھ کی اس وقت عمر 52سال ہے۔ پولیس نے جب لڑکی سے سوالات کیے تو اس نے کہا کہ ”میں جانتی ہوں آپ میرا یقین نہیں کریں گے، میرے باپ نے اس قید کے دوران مجھے 3ہزار سے زائد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔اس قید کے دوران میں نے اپنے ہی باپ کے 7بچوں کو جنم دیا جن میں سے 3وہیں پنجرے میں میرے سامنے دم توڑ گئے۔“

’میں جسم فروشی کے ذریعے 5 لاکھ روپے ہفتہ کماتی تھی لیکن اب اسے چھوڑ کر یہ کام شروع کرنے لگی ہوں جس سے لوگوں کے اُجڑے گھر بھی پھر سے آباد ہوجائیں گے‘ جسم فروش خاتون نے ایسا کاروبار شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مَردوں کو حیران پریشان کردیا
پولیس آفیسرز یہ سن کر ہکا بکا رہ گئے۔ انہوں نے 82سالہ بدبخت شخص جوزف فریزل کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں لڑکی کی بات درست ثابت ہو گئی۔ عدالت نے جوزف کو عمر قید کی سزا دے کر جیل بھیج دیا ہے۔تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے چینل فائیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”الزبتھ کو اس کے باپ نے ایک پنجرے میں قید کر رکھا تھا۔ جب ہم نے اس سے سوالات کیے تو وہ اس احساس میں شدت کے ساتھ مبتلا تھی کہ کوئی اس کی بات کا اعتبار نہیں کرے گا۔ اس نے تمام گفتگو میں اپنے باپ کا نام نہیں لیا۔ اس نے کہا تھاکہ وہ زندگی میں کبھی بھی اپنے باپ کی شکل نہیں دیکھنا چاہتی۔2008ءمیں الزبتھ شدید بیمار ہو گئی اور اس کا علاج ناگزیر ہو گیا۔ جس پر اس کا باپ اسے ہسپتال لے گیا جہاں الزبتھ کی قید کا راز فاش ہو گیا۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -