اوسطاً ایک پاکستانی روزانہ دو گھنٹے ٹی وی دیکھتا ہے: سروے

اوسطاً ایک پاکستانی روزانہ دو گھنٹے ٹی وی دیکھتا ہے: سروے
اوسطاً ایک پاکستانی روزانہ دو گھنٹے ٹی وی دیکھتا ہے: سروے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رائے عامہ کا سروے کرنے والے ادارے گیلانی ریسرچ فاو¿نڈیشن نے اپنے تازہ ترین سروے میں بتایا ہے اوسطاً ایک پاکستانی روزانہ دو گھنٹے ٹی وی دیکھتا ہے۔ سروے میں کہاگیا ہے ہفتہ میں عام پاکستانی شہری چودہ گھنٹے ٹی وی کے سامنے گزارتا ہے۔

وہ شہر جس کے رہنے والے 500 سال قبل اسے منحوس قرارد ے کر بھاگ گئے، اب بلاآخر اس پر وفیسر نے ڈھونڈ نکالا، لیکن ڈھونڈتے ہی کیا خوفناک کام ہو گیا ؟ جان کر ہی انسان کی سانس نکل جائے

چار سے سترہ سال عمر کے لڑکے 115 منٹ روزانہ ٹی وی دیکھتے ہیں جبکہ اس عمر کی لڑکیاں 87 منٹ روزانہ ٹی وی دیکھتی ہی۔ اٹھارہ سال کی عمر کے زیادہ مرد 128 منٹ روزانہ ٹی وی دیکھتے ہیں جب کہ اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کی خواتین روزانہ 131 منٹ ٹی وی دیکھتی ہیں۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ شہری علاقوں میں رہنے والے روزانہ 133 منٹ ٹی وی دیکھتے ہیں جبکہ دیہی علاقوں کے رہنے والے اوسطاً 131 روزانہ ٹی وی دیکھتے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -