جنرل راحیل شریف کی وہ تصاویر جوشاید آپ نے پہلے نہ دیکھی ہوں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل اور حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پاکستان میں تقریباً دہشتگردی کا خاتمہ ہوگیاہے یاکم ازکم واضح کمی ضرورہوئی ہے ۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی پاکستان ملٹری اکیڈمی میں موجود تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں جہاں وہ بطور کیڈٹ تربیت بھی لے چکے ہیں ۔ راحیل شریف اس اکیڈمی کے ایجوٹنٹ اوربعد میں اسی کے کمانڈنٹ بھی رہ چکے ہیں ۔ ان کی بطورکمانڈنٹ لیڈرشپ میں پاکستان ملٹری اکیڈمی سے فارغ التحصیل بے شمار کیڈٹس آج پاکستان کی فوج کا بہترین اثاثہ ہیں ۔