مردہ شوہر کی آخری خواہش، بیوہ کا سرعام شرمناک عمل

مردہ شوہر کی آخری خواہش، بیوہ کا سرعام شرمناک عمل
مردہ شوہر کی آخری خواہش، بیوہ کا سرعام شرمناک عمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہرارے(نیوز ڈیسک) زمبابوے میں ایک مرنے والے شخص کی جنسی وصیت کے نتیجے میں اس کی بیوہ کو جنازے کے موقع پر شرمناک فعل پر مجبور کر دیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 68سالہ نونو رائی مو شامی کی بیوی سارہ سو سوائی کچھ عرصہ قبل اسے چھوڑ کر ایک اور شخص کے ساتھ چلی گئی تھی لیکن تعلقات خراب ہونے پر پہلے خاوند کے علاقہ میں واپس آگئی۔چند دن بعد ہی غمزدہ سابقہ خاوند کا انتقال ہو گیا ۔اس نے اپنے رشتہ داروں کو نصیحت کی تھی کہ اس کی سابقہ بیوی کو بھی جنازے پر بلایا جائے۔اور اس کی وصیت کو سب کے سامنے کھولا جائے۔جب جنازے کے وقت وصیت کھولی گئی تو اس میں لکھا تھا کہ اس کی موت جدائی کے سبب دل ٹوٹنے سے ہوئی اور اس کی سابقہ بیوی آخری دفعہ اس کی تدفین سے قبل اس کے ساتھ جنسی فعل کرے۔خاتون کو رشتہ داروں نے مجبور کیا کہ وہ مردہ سابقہ شوہر کی آخری خواہش پوری کرے اور اس کے بعد تابوت کھول کر اس کو اندر داخل کر دیا گیا اور اس نے درجنوں لوگوں کے سامنے شرمناک فعل سر انجام دیا ۔ مردہ شخص کے رشتہ داروں نے شرمندگی کے بجائے اس بیہودہ فعل پر خوشی کا اظہار کیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -