وہ شہر جہاں 24گھنٹے ہر کسی کو شراب بالکل مفت ملتی ہے

وہ شہر جہاں 24گھنٹے ہر کسی کو شراب بالکل مفت ملتی ہے
وہ شہر جہاں 24گھنٹے ہر کسی کو شراب بالکل مفت ملتی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

روم(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے دنیا بھر کے معروف ترین شراب خانوں میں مختلف برانڈز کی مہنگی ترین شرابوں کے قصے تو سنے ہو نگے لیکن اب یورپی ملک کے شہر میں شراب کے رسیوں کے لیے ایسا فوارہ بنا دیا گیا ہے جہاں پر شراب نوش چوبیس گھنٹے مفت شراب پئیں گے ۔

’آﺅ ہمارے ملک کے لوگوں کے ساتھ جنسی عمل میں حصہ لو‘ وہ یورپی ملک جس نے پوری دنیا کو دعوت دے دی، لیکن ایسا کیوں کیا گیا؟ جواب جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

رپورٹ کے مطابق سیاحت کے لیے مشہور اٹلی کے قصبے کالداری ڈی ارٹونا ” Caldari di Ortona“میں ایسا فوارہ متعارف کروادیا گیا جس میں پانی کے بجائے شراب ہو گی اور یہ فوارہ 24گھنٹے شراب نوشوں کو مفت شراب مہیا کرے گا ۔مفت شراب کی یہ سہولت تمام لوگوں کے لیے ہے جسے ”وائن یارڈ“اور ایک این جی او نے اشتراک سے شروع کیا ہے ۔یہ فوارہ جس جگہ پر قائم کیا گیاہے وہاں ایک مقدس مقام بھی ہے جہاں شرکت کے لیے لوگ بڑی تعداد میں آتے ہیں ۔شراب کا یہ فوارہ بالخصوص ان لوگوں کے لیے بنا یا گیا ہے جو مقدس مقام پر آتے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -