”یہ اسی سالہ بوڑھا ابھی تک بوڑھا کیوں نہیں ہوپارہا“آخر کرتا کیا ہے؟بالاخر اس کا راز سامنے آگیا

”یہ اسی سالہ بوڑھا ابھی تک بوڑھا کیوں نہیں ہوپارہا“آخر کرتا کیا ہے؟بالاخر ...
”یہ اسی سالہ بوڑھا ابھی تک بوڑھا کیوں نہیں ہوپارہا“آخر کرتا کیا ہے؟بالاخر اس کا راز سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (طبی رپورٹر) آج کل نوجوان مریل، تھکے ہوئے اور بوڑھوں کی طرح کام کرتے ہوئے ہانپ ساجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں اپنے بزرگوں اور باس سے بھی بہت سی باتیں سننی پڑتی ہیں ۔وہ انہیں طعنہ بھی دیتے ہیں ” دیکھو ہم نوجوانوں سے زیادہ تندرست اور چابکدست ہیں“ اس میں کوئی شائبہ بھی نہیں رہا کہ نوجوانوں کی نسبت بوڑھے افراد اپنی صحت وتندرستی کا زیادہ خیال رکھنے لگے ہیں۔ انہیں اپنی جسمانی سرگرمیوں کے علاوہ مردانہ قوت کو بحال رکھنے کی بھی فکر ہوتی ہے۔ اس وجہ سے ہی دنیا بھر میں ایسی اشتہا انگیز ادویات کا راج ہے۔ چین میں اسی سالہ بوڑھا ژانگ جو گزشتہ سال پوری دنیا کے بوڑھوں کی توجہ کا مرکز بن گیاتھا اسکی قابل رشک صحت و چستی نہ صرف اپنے پوتے پوتیوں بلکہ عوام کے دلوں میں گھر کرگئی جس کے بعد بوڑھے افراد نے خود کو بوڑھا کہلوانے اور اور اپنی جوانی ثابت کرنے کے لئے سیر اور ورزش کرنے کے معمولات اپنالئے ہیں۔ ادھر پاکستان میں بھی بوڑھوں کو جوان کرنے کے لئے شعور پیدا کیا جارہا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے ہمارے ہاں ناقص اغذیہ اور غیر فطری طرز زندگی کی وجہ سے پچاس سال سے بڑھاپاشروع ہوجاتا ہے۔ ایسے افراد کے اعصاب تیزی سے زوال پذیر ہونے سے ان کی زندگی متاثر ہونے لگتی ہے۔ اس کا بہترین علاج دو طرح سے کیا جاسکتا ہے۔ ایک تو وہ باقاعدہ سیر اور ورزش کریں دوسرامعجون ’لبوب کبیر‘ کھانی شروع کردیں۔ وہ جنسی اشتہا بڑھانے والی کیمیائی ادویات کی بجائے فطری ادویہ کھائیں تو ایسے بوڑھے کبھی ”بوڑھے“ نہیں ہوتے۔ لبوب کبیر طب کا کرشمہ ہے جوقرابادینی نسخہ سمجھا جاتا ہے۔یہ ان تمام رطوبتوں کو پیدا کرتا ہے جو کم ہونے سے مرد بوڑھے ہوجاتے ہیں۔یہ طب اسلامی کی مقوی ترین غذا و دوا ہے۔تاہم اپنی طبی تشخیص کے بعد ہی بوڑھے افرادکو لبوب کبیرملٹی وٹامن کے طور پر روزانہ استعمال کرنی چاہیے۔ایسے بوڑھوں کی صحت قابل رشک ہوجائے گی اور لوگ پکار اٹھیں گے کہ یہ بوڑھا ایسی کیا چیز کھاتا ہے کہ اس پر عمر کے آثار نظر نہیں آرہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -