سفاک دہشت گردوں نے انتہائی جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا

سفاک دہشت گردوں نے انتہائی جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا
سفاک دہشت گردوں نے انتہائی جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور سکول پر حملہ کرکے معصوم بچوں کو شہید کرنے والے سفاک دہشت گردوں نے جو ہتھیار استعمال کئے ان کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ ان درندوں نے معصوم بچوں کو مارنے کے لئے انتہائی جدید اسلحہ کا استعمال کیا۔

دہشت گردوں کو کل سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے، سوشل میڈیا پر عوام کا مطالبہ ،جاننے کے لئے کلک کریں
ان تصاویر میں ان درندوں کو اسلحہ پکڑ کر بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بائیں جانب سے بیٹھے پہلے شخص نے روسی ساخت AK-47 پکڑ رکھی ہے، اس کے ساتھ بیٹھے شخص نے جرمن ساخت ایم پی 5، تیسرے لعنتی نے روسی ساخت PKM، چوتھے خبیث نے آسٹرین ساخت سٹائیر رائفل اور پانچویں روسی ساخت گرینیڈ لانچر RPG7 پکڑی ہوئی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -