اس معروف ترین دیوقامت اداکار نے کیا چیز پی پی کر دنیا کے طاقتور ترین آدمی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا؟ راز جان کرآپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

اس معروف ترین دیوقامت اداکار نے کیا چیز پی پی کر دنیا کے طاقتور ترین آدمی ...
اس معروف ترین دیوقامت اداکار نے کیا چیز پی پی کر دنیا کے طاقتور ترین آدمی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا؟ راز جان کرآپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) جن لوگوں نے ’گیم آف تھرونز‘دیکھی ہوئی ہے وہ اس دیوقامت شخص کو’دی ماﺅنٹین‘کے نام سے جانتے ہیں لیکن اس کااصل نام ہیفپورجولیس ہے اور اس کا چھوٹا نام ’تھور‘ہے۔400پاﺅنڈ وزن والے اس شخص کو 2016ءمیں دنیا کا سب سے مضبوط شخص کا خطاب بھی مل چکا ہے۔حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ریلیز ہوئی ہے جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ یہ شخص کیا غذالیتا ہے۔وہ ایک پلیٹ چاول، سبزیاں اور مرغی کو ایک بلینڈر میں اچھی طرح باریک کرکے کھاتا ہے۔وہ صبح ساڑھے نو بجے تک زیادہ کھاتا ہے اور صبح کے وقت تین کھانے لیتا ہے جن میں آٹھ انڈے، گوشت کا بڑا ٹکڑا،جو کا دلیہ،میٹھے آلو، ایواکاڈو،پھل،خشک میوہ جات،سبزیاں اور سپلیمنٹس شامل ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ بعض اوقات وہ بار بار کھانے سے تنگ آکر تمام چیزیں بلینڈر میں دال کر پیس لیتا ہے تاکہ اسے کھانے میں آسانی رہے۔اس کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتا کہ عام لوگ اس طرح کی خوراک کھائیں کیونکہ اسے ہضم کرنے کے لئے بہت زیادہ مشقت کی ضرورت ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -