ہنسی آتے ہی انسان سب سے پہلے کیا کرتا ہے ؟ آپ بھی جان لیں

ہنسی آتے ہی انسان سب سے پہلے کیا کرتا ہے ؟ آپ بھی جان لیں
ہنسی آتے ہی انسان سب سے پہلے کیا کرتا ہے ؟ آپ بھی جان لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک )آپ نے اکثر کسی گروپ میں بیٹھ کر باتیں تو بہت کی ہوں گی اور جب لوگ قہقہہ بلند کرتے ہوں گے تو آپ سب سے پہلے کس کی طرف دیکھتے ہیں ؟ امریکہ میں ہونیوالی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جب لوگ کسی گروپ میں بیٹھے ہوں اور اس دوران کوئی مزاح سے بھرپور بات کی جائے اور سب لوگ ہنسنے لگیں تو انسان سب سے پہلے اسے دیکھتا ہے جو اسے سب سے زیادہ پسند ہو، ایک اور انسانی نفسیات کے مطالعہ میں پتہ چلا ہے کہ اگر آپ اپنے دفتر میں کسی سے بات کررہے ہوں اور اس شخص کا دھڑ آپ کی طرف جبکہ پاﺅں دوسری سمت ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے بات جاری نہیں رکھنا چاہتا اور زبردستی بات کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس تحقیق کے مندرجات امریکہ سے نکلنے والے سائیکالوجی کے ایک سائینٹفک جریدے میں شائع ہوئے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -