کیا جنسی تعلق کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریاں عوامی ٹوائلٹ سے بھی آپ کو لگ سکتی ہیں؟ ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ آپ بھی جانئے اور محفوظ رہیے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا جنسی تعلق کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریاں پبلک ٹوائلٹ سے بھی کسی کو لگ سکتی ہیں؟ یہ سوال بہت سوں کے ذہن میں تھا اور اب ایک برطانوی ڈاکٹر نے اس کا حتمی جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر پریتھی ڈینیئل کا کہنا ہے کہ ”اگرچہ پبلک ٹوائلٹ کی سیٹوں سے جنسی تعلق کے ذریعے پھیلنے والی بیماریاں کسی شخص میں منتقل ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے۔ اگر آپ کا جنسی عضو ٹوائلٹ کی سیٹ کے ساتھ چھوتا ہے یا جسم پر موجود کوئی زخم سیٹ سے مَس ہوتا ہے تو پھر آپ کو یہ بیماریاں لاحق ہونے کا امکان ہوتا ہے۔ “
”میں اپنی یہ چیز سمندری طوفان کے متاثرین کو دینے لگی ہوں“ فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ نے ایسا اعلان کر دیا کہ سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کی باچھیں کھل اٹھیں، ہر کوئی خوشی سے اچھل پڑا کیونکہ۔۔۔
ڈاکٹر پریتھی کا کہنا تھا کہ ”پبلک ٹوائلٹ میں موجود بیماریوں کے جراثیموں سے بچنے کے لیے ہمیں چاہیے کہ جب بھی کسی پبلک ٹوائلٹ میں جائیں تو بعدازاں اچھی طرح ہاتھ دھوئیں۔ ہمیں سفر کے دوران کوئی اینٹی بیکٹیریل صابن وغیرہ اپنے ساتھ رکھا چاہیے۔ ٹوائلٹ کی سیٹ پر موجود جراثیموں سے بچنے کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے کہ اس پر بیٹھنے سے قبل اسے ٹوائلٹ پیپر سے اچھی طرح ڈھانپ دیا جائے۔“