”کھوتے دے پتر دا کی ناں ہے۔۔۔“ انتظار کی گھڑیاں ختم، بھولا ریکارڈ کا پاکستانی ٹیم، وریندر سہواگ اور رشی کپور کیلئے پیغام آ گیا

”کھوتے دے پتر دا کی ناں ہے۔۔۔“ انتظار کی گھڑیاں ختم، بھولا ریکارڈ کا ...
”کھوتے دے پتر دا کی ناں ہے۔۔۔“ انتظار کی گھڑیاں ختم، بھولا ریکارڈ کا پاکستانی ٹیم، وریندر سہواگ اور رشی کپور کیلئے پیغام آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف فتح کا جشن پوری دنیا ہی منا رہی ہے اور ایسے میں بھلا ”بھولا ریکارڈ“ کیسے پیچھے رہ سکتا ہے جس نے ناصرف پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے بلکہ اپنے منفرد انداز میں وریندر سہواگ اور رشی کپور کو جواب بھی دیدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ شکست نے بھارتی کرکٹ ٹیم میں پھوٹ ڈال دی؟ پاکستان کیخلاف چھکوں کی برسات کرنے والے ہردیک پانڈیا نے میچ کے بعد ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پورے بھارت میں ہلچل مچ گئی
بھولا ریکارڈ نے کہا ”پاکستان ٹیم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک۔ اور خاص کر کے وہ جو شفاگو( سہواگ) ہے، سہواگ، سہووگ، عجیب ای اس کھوتے دے پتر دا ناں اے۔“ اس کے علاوہ اس نے کیا کہا اور کس طرح وریندر سہواگ اور رشی کپور کی ”بینڈ“ بجائی، دیکھ کر آپ کیلئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -