لڑکے کے گلے میں پٹہ ڈالے پاکستانی لڑکی کی ایک تصویر جس نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاکردیا،حقیقت آپ بھی جانئے

لڑکے کے گلے میں پٹہ ڈالے پاکستانی لڑکی کی ایک تصویر جس نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ ...
لڑکے کے گلے میں پٹہ ڈالے پاکستانی لڑکی کی ایک تصویر جس نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاکردیا،حقیقت آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لڑکے کے گلے میں پٹہ ڈالے گھومنے والی پاکستانی لڑکی کی انٹرنیٹ پرتہلکہ مچانے والی تصویرکی حقیقت سامنے آگئی،دراصل انہیں ذرامختلف طریقے سے فوٹوگرافی کرنے کا شوق ہے ،تخلیقی صلاحیت اور فوٹوگرافی کی سنس ہوناکسی بھی بڑے فوٹوگرافر کیلئے ضروری ہیں اور ایسے ہی ایک ٹیلنٹ کا نام ’رداشاہ‘ ہے۔
ردا شاہ این سی اے کی طالبہ ہیں اور بظاہر تخیلاتی فوٹوگرافی کی گرویدہ ہیں لیکن یہ کام پاکستان میں زیادہ فوٹوگرافر نہیں کررہے۔فوٹوگرافی کے علاوہ رداشاہ ایک ذہین طالبہ ہیں جو دودفعہ سکالرشپ بھی حاصل کر چکی ہیں اور کئی میڈیاہاﺅسزان کے انٹرویوبھی کرچکے ہیں۔رد ا کی مزید تصاویر بھی ملاحظہ کریں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -