مرد بے وفائی کیوں کرتے ہیں ؟تحقیق نے بتا دیا

مرد بے وفائی کیوں کرتے ہیں ؟تحقیق نے بتا دیا
مرد بے وفائی کیوں کرتے ہیں ؟تحقیق نے بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برمنگھم (نیوز ڈیسک) پیار بھری زندگی میں جب محبوب کسی اور کی طرف دیکھنا شروع کردے تو گویا عاشق پر تو قیامت ہی ٹوٹ پڑتی ہے۔ ایک حالیہ تحقیق نے یہ پتا چلانے کی کوشش کی کہ آخر اچھے بھلے تعلق میں یہ دراڈ کیوں پیدا ہوجاتی ہے۔ وکٹوریا میلان نامی ویب سائٹ کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ تقریباً 25 فیصد جوڑوں میں جسمانی قربت کے مواقع حسب ضرورت میسر نہ ہونے کی وجہ سے کسی دوسرے شخص میں دلچسپی محسوس ہونے لگتی ہے۔ 18 فیصد نے کہا کہ روز روز کی بحث و تکرار نے انہیں کسی اور میں دلچسپی لینے پر مجبور کیا، 15 فیصد نے بتایا کہ بے جا پابندیوں سے تنگ آکر انہوں نے انتقاماً کسی اور سے ناجائز مراسم استوار کئے جبکہ 12 فیصد نے ہمہ وقت توجہ کے طالب شریک حیات سے تنگ آکر بے وفائی کا فیصلہ کیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -