کوکاکولا کا ذائقہ بوتل میں بہتر آتا ہے یا ٹِن میں؟ ماہرین نے جواب دےدیا، انتہائی حیران کن وجہ بھی بتادی

کوکاکولا کا ذائقہ بوتل میں بہتر آتا ہے یا ٹِن میں؟ ماہرین نے جواب دےدیا، ...
کوکاکولا کا ذائقہ بوتل میں بہتر آتا ہے یا ٹِن میں؟ ماہرین نے جواب دےدیا، انتہائی حیران کن وجہ بھی بتادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)اکثر آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ کوکاکولا کا ذائقہ ٹِنمیں زیادہ مزے کا لگتاہے جبکہ پلاسٹک کی بوتل میں وہ مزہ نہیں ہوتا جس کیہمیں تلاش ہوتی ہے۔آیایہ ہمارا وہم ہے یا حقیقت؟اس بات کا جواب ماہرین نےدیتے ہوئے سب کو حیران کردیا ہے۔
بائیوکیمسٹ اور ’سائنس آف ڈیزائن‘کی بانی سارارش کا کہنا ہے کہ ٹِن اورپلاسٹک کی بوتل میں ملنے والی کوکاکولا کو بنانے میں ایک ہی فارمولااستعمال ہوتا ہے لیکن پلاسٹک والی بوتل میں موجود پولیمرزacetaldehydeاور کوکاکولا کا آپس میں ری ایکشن کی وجہ سے ذائقہ بدل جاتاہے۔اس کا کہنا ہے کہ پولیمرز ایسے مالیکیولز ہوتے ہیں جو پیکجنگ کے دوران
اندر موجودہوتے ہیں۔جس طرح کامیٹریل استعمال ہوتا ہے اس کے پولیمرز بھیویسے ہی ہوتے ہیں۔ٹِن پیک کی پیکجنگ کے دوران ٹِن کے پولیمرز جلد ختمہوجاتے ہیں اور کوک کا ذائقہ بہت زیادہ تبدیل نہیں ہوتا۔دوسری طرف گلاسوالی بوتلوں کے اجزاءبہت ہی کم بوتل میں شامل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہکوک کا ذائقہ بالکل ٹھیک رہتا ہے۔لہذااگلی بار آپ جب بھی بوتل پئیں توگلاس والی بوتل یا ٹِن پیک کو فوقیت دیں کیونکہ ان میں آپ کو اچھا ذائقہ اور کم نقصان دہ اجزاءملیں گے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -