’اس دن ہماری سہاگ رات تھی، اپنے کمرے میں پہنچے ہی تھے تو دروازے پر دستک ہوئی، کھول کر دیکھا تو وہاں لڑکا لڑکی کھڑے تھے جو کہنے لگے۔۔۔‘ آدمی نے ایسا واقعہ سنادیا کہ جان کر آپ بھی بدقسمتی پر ہنس پڑیں گے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی رات سبھی کے لیے ایک یادگار رات ہوتی ہے لیکن بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Redditپر ایک شخص نے اپنی شادی کی رات کے متعلق ایسا مضحکہ خیز واقعہ بیان کر دیا ہے کہ سن کر آپ بھی ہنسے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق Redditپر صارفین اپنی سہاگ رات کے متعلق بتا رہے تھے جہاں اس صارف نے لکھا کہ ”ہماری سہاگ رات ایک ہوٹل میں تھی۔ ہوٹل والوں نے ہمارے پہنچنے سے چند لمحے قبل ہمارا کمرہ تبدیل کر دیا تھا لیکن انہوں نے غلطی سے یہ تبدیل شدہ کمرہ کسی اور گاہک کے لیے بھی بُک کر رکھا تھا۔“
سائنسدانوں نے سیاسی خیالات اور جنسی عادات کے درمیان گہرا تعلق بے نقاب کردیا، کس جماعت کے سپورٹروں کو کونسے شرمناک کاموں کا شوق ہوتا ہے؟ سب کچھ بے نقاب کردیا
”جب ہم میاں بیوی اپنی سہاگ رات کی تیاری کر چکے تھے تو اچانک دروازے پر دستک ہوئی۔ میں نے جا کر دروازہ کھولا تو سامنے ایک اور نوبیاہتا جوڑا کھڑا تھا۔ پہلے تو انہیں اور مجھے حیرت ہوئی لیکن معاملہ معلوم ہونے پر میں نے انہیں اندر بلا لیا اور بیڈ کے درمیان میں تیل انڈیل کر ایک لکیر کھینچ دی، اور نئے آنے والے جوڑے کو ایک طرف آرام فرمانے کو کہہ دیا اور دوسری طرف میں اور میری بیوی سو گئے۔ یوں ہم نے اجنبیوں کے ساتھ سوکر اپنی سہاگ رات گزاری۔ آج بھی جب ہم اس حادثہ نما واقعے کو یاد کرکے لطف اندوز ہوتے ہیں۔“