’میری شادی کی تقریب میں اچانک میری بہترین سہیلی نے مجھ سے فرمائش کردی کہ۔۔۔‘ دلہن نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر ہر دلہن کو رونا آجائے

’میری شادی کی تقریب میں اچانک میری بہترین سہیلی نے مجھ سے فرمائش کردی ...
’میری شادی کی تقریب میں اچانک میری بہترین سہیلی نے مجھ سے فرمائش کردی کہ۔۔۔‘ دلہن نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر ہر دلہن کو رونا آجائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کا دن دولہا دلہن کا دن ہوتا ہے اور لوگ تقریب میں محض ان کی خوشی کو دوبالا کرنے کے لیے شریک ہوتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک دلہن کی بہترین سہیلی نے شادی تقریب میں اس سے ایسی فرمائش کر دی کہ جان کر ہر دلہن کو رونا آ جائے۔ انڈی100کی رپورٹ کے مطابق اس دلہن نے ویب سائٹ Redditپر یہ واقعہ بیان کیا ہے۔ اس نے لکھا ہے کہ ”میری شادی کی تقریب ہو رہی تھی کہ میری بہترین سہیلی اپنے منگیتر کو بھی ساتھ لے کر آ گئی اور مجھے کہا کہ وہ یہاں اپنی منگنی کرنا چاہتے ہیں اور ہمارے فوٹوگرافر کی خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔“

’میں اب مردوں کے لئے یہ کام کیا کروں گی‘ جسم فروش خاتون نے اپنا پیشہ چھوڑ کر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر تمام مردوں کی بیگمات خوش ہوجائیں گی
”میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میری بہترین سہیلی میری خوشی کا دن اس طرح غارت کرے گی لیکن میں انکار بھی نہیں کر سکتی تھی۔ جب وہ فوٹوگرافر کے پاس گئی اور اسے اپنی منگنی کی تصاویر بنانے کو کہا تو خوش قسمتی سے اس نے انکار کر دیا اور یوں اس فوٹوگرافر نے میری شادی کی تقریب کو کسی اور کی منگنی کی تقریب بننے سے بچا لیا۔اس واقعے کے متعلق میں آج بھی سوچتی ہوں تو مجھے دکھ ہوتا ہے۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -