نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن فروخت کرنے کا اعلان کر دیالیکن وجہ ایسی کہ ہر کسی کو پریشان کر دیا

نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن فروخت کرنے کا اعلان کر دیالیکن وجہ ایسی کہ ہر ...
نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن فروخت کرنے کا اعلان کر دیالیکن وجہ ایسی کہ ہر کسی کو پریشان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ جیسے ترقی یافتہ اور بظاہر مہذب ممالک میں لوگوں کی سردمہری کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ایک لڑکی نے، جس کا گھر آتشزدگی کی نذر ہو گیااور کوئی اس مصیبت میں ان کی مدد کو آگے نہ آیا، نئے گھر اور سامان کے لیے اپنا کنوار پن فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق بے گھر ہونے کے بعد کیتھرین سٹون نامی یہ 20سالہ لڑکی ایک قحبہ خانے میں جا کر بیٹھ گئی ہے اور اپنا کنوارپن فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ ویسے تو کوئی اس کی مدد کو نہیں پہنچا مگر اب تک اس کے کنوار پن کی قیمت 4لاکھ ڈالر(تقریباً4کروڑ روپے) لگائی جا چکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق2014ءمیں کیتھرین سٹون کے سیٹل میں واقع گھر کو آگ لگی اور تمام گھر جل کر خاکستر ہو گیا جس کے بعد سے وہ اور اس کا خاندان سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ انتہائی کٹھن دو سال گزارنے کے بعد کیتھرین امریکی ریاست نیواڈا کے ایک قانونی قحبہ خانے میں چلی گئی ہے۔ سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کیتھرین کا کہنا تھا کہ ”میں نے جب یہاں آنے کا فیصلہ کیا تو قحبہ خانوں کے متعلق تمام معلومات حاصل کیں اور یہ بھی معلوم کیا کہ اس سے کتنی رقم حاصل ہو سکتی ہے۔ جب مجھے معلوم ہوا کہ اس سے اتنی رقم مل سکتی ہے جس سے میں اپنا گھر دوبارہ بنا سکتی ہوں اور خاندان کو سہارا دے سکتی ہوں تو میں نے یہ کام کرنے کا فیصلہ کیا اور یہاں چلی آئی۔ مجھے حق حاصل ہے کہ میں اپنے جسم کے ساتھ جو چاہوں کروں اور اس مصیبت کی گھڑی میں اگر میں یہ کام کرتی ہوں تو کوئی مجھے موردِ الزام نہیں ٹھہرا سکتا۔“ رپورٹ کے مطابق قحبہ خانے کے ساتھ اس کا معاہدہ یہ طے ہوا ہے کہ حاصل ہونے والی رقم میں سے آدھی قحبہ خانے کے مالک ڈینس ہوف کو ملے گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -