بابائے قوم قائداعظم ہیں، الطاف حسین کوئی اور خطاب تلاش کریں: اسد عمر

بابائے قوم قائداعظم ہیں، الطاف حسین کوئی اور خطاب تلاش کریں: اسد عمر
بابائے قوم قائداعظم ہیں، الطاف حسین کوئی اور خطاب تلاش کریں: اسد عمر
کیپشن: Asad Umar

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ہی قوم کے باپ ہیں، ایم کیو ایم اپنے لیڈر کیلئے کوئی اور خطاب تلاش کرے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح قوم کے باپ ہیں، ایم کیو ایم کو کراچی میں الطاف حسین کے وہ بینرز اور پوسٹرز اتار دینے چاہئیں جن میں ان کے نام کے ساتھ ’Father Of Nation‘ لکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اپنے لیڈر کیلئے اپنی پسند کا کوئی اور خطاب تلاش کریں۔

‡ ‰ ›¢Ÿ œ¥ ‚ƒ ¦¤¡í ž–š ‰’¤  œ¤ž£¥ œ¢£¤ ¢Ž Š–‚ „ž“ œŽ¤¡é ’‹ ˜ŸŽ
ž¦¢Ž ⟁ ¤…Ž  Œ¤’œá ƒœ’„  „‰Ž¤œ  ”š œ¥ Ž¦ Ÿ£ ’‹ ˜ŸŽ  ¥ œ¦ ¦¥ œ¦ ›£‹ ˜—Ÿ Ÿ‰Ÿ‹ ˜ž¤ ‡ ‰ ¦¤ ›¢Ÿ œ¥ ‚ƒ ¦¤¡í ¤Ÿ œ¤¢ ¤Ÿ ƒ ¥ ž¤ŒŽ œ¤ž£¥ œ¢£¤ ¢Ž Š–‚ „ž“ œŽ¥ó ’¢“ž Ÿ¤Œ¤ ¢¤‚ ’£… …¢£…Ž ƒŽ ‡Ž¤ ƒ¤™Ÿ Ÿ¤¡ ’‹ ˜ŸŽ œ œ¦  ¦¥ œ¦ ›£‹˜—Ÿ Ÿ‰Ÿ‹ ˜ž¤ ‡ ‰ ›¢Ÿ œ¥ ‚ƒ ¦¤¡í ¤Ÿ œ¤¢ ¤Ÿ œ¢ œŽˆ¤ Ÿ¤¡ ž–š ‰’¤  œ¥ ¢¦ ‚¤ Ž ¢Ž ƒ¢’…Ž „Ž ‹¤ ¥ ˆ¦£¤¡ ‡  Ÿ¤¡   œ¥  Ÿ œ¥ ’„§ þFather Of Nationý žœ§ ¤ ¦¥ó   œ œ¦  „§ œ¦ ¤Ÿ œ¤¢ ¤Ÿ ƒ ¥ ž¤ŒŽ œ¤ž£¥ ƒ ¤ ƒ’ ‹ œ œ¢£¤ ¢Ž Š–‚ „ž“ œŽ¤¡ó

مزید :

ڈیلی بائیٹس -